اسمارٹ کلاس

رحیق گلوبل اسکول کے کلاسز کو Projector اور اسمارٹ بورڈ سے آراستہ کیا گیا ہے۔ پراجیکٹر کی مدد سے آڈیوویزیول کے ذریعہ تدریس میں کافی مدد ملتی ہے۔ بچوں کو پاور پوائنٹ پرزنٹیشن کی مدد سے مشکل مباحث کو حل کرکے بتایا جاتا ہے۔ نرسری ، ایل کے جی اور یو کے جی کلاس روم میں پراجیکٹر کی مدد سے رائمس (Rhyms) سنوائے جاتے ہیں۔ انہیں انگلش الفابیٹ اور عربی الفابیٹ اور الفاظ وكلمات سنوائے جاتے ہیں تاکہ ان کے اندر زبان کا اوریجنل ٹیسٹ ڈولپ ہوسکے۔


Bulletin Board

  • Exam Schedule
  • Admissions are open for the
    2024-25 Academic Session from
    Nursery (Pre-School) through Grade V.