پرائمری

اسكول كا پرائمری سیكشن كلاس اول سے كلاس پانچ تك كے كلاسوں پر مشتمل ہے۔ کلاس اول سے کلاس پانچ تک میتھ، سائنس، جنرل نالج کے لیے ہولی فیتھ پبلیکیشن کی Learn Well سیریز داخل نصاب ہے جب کہ انگلش کے لیے RatnaSagar کی کتابیں شامل کی گئی ہیں۔ عربی، تجوید کے ساتھ قرآن مجید كی تلاوت اور اردو وہندی کے لیے مختلف پبلیکیشن کی کتابوں کی روشنی میں سلیبس تیار کیا جاتا ہے۔ اسلامیات كا سلیبس اسكول نے اپنا تیار كیا ہے۔


Bulletin Board

  • Exam Schedule
  • Admissions are open for the
    2024-25 Academic Session from
    Nursery (Pre-School) through Grade V.