ویزن اور مشن


رحیق گلوبل اسكول كا مشن ہے كہ
  • آپ کا بچہ ڈاکٹر، انجینئر یا وکیل بننے کے ساتھ ساتھ داعی ومبلغ اسلام بھی ہو۔
  • آپ کا بچہ فراٹے سے انگریزی بولنے کے ساتھ عربی زبان میں بات کرنا بھی جانتا ہو۔
  • آپ کا بچہ انگریزی ، میتھ، سائنس اور جنرل نالج میں اچھی لیاقت کے ساتھ اسلام کی ضروری معلومات بھی رکھتا ہو۔
  • آپ کا بچہ انگریزی میں رائم اور پویم پڑھنے کے ساتھ ساتھ تجوید کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنا بھی جانتا ہو۔
  • آپ کا بچہ ماڈرن زمانے کے تقاضے سے ہم آہنگ رہتے ہوئے اسلامی تہذیب سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا ہو۔
  • آپ کا بچہ ایسی تعلیم حاصلکرے کہ اس کی دنیا بھی بنے اور دین سے دور بھی نہ ہونے پائے۔



Bulletin Board

  • Exam Schedule
  • Admissions are open for the
    2024-25 Academic Session from
    Nursery (Pre-School) through Grade V.