تدریس کے عمل کو ماہواری منظم کرنے کے لیے ماہانہ لیسن پلان تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں پورے مہینہ میں جن موضوعات کو پڑھانا ہے، انہیں ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ اس کی تدریس کتنے پیریڈمیں مکمل ہوگی؟ اس کا Learning outcome کیا ہوگا؟ اس سلسلے میں اکٹیویٹیز کیا کرائی جائیں گی؟ ورکش شیٹ کتنی دی جائیں گی؟ ٹیسٹ کب ہوگا؟ وغیرہ وغیرہ۔