کلاس اول سے کلاس پانچ تک میتھ، سائنس، جنرل نالج کے لیے ہولی فیتھ پبلیکیشن کی Learn Well سیریز داخل نصاب ہے جب کہ انگلش کے لیے RatnaSagar کی کتابیں شامل کی گئی ہیں جبكہ نرسری ، ایل كے جی اور یوكے جی كے لیے بلوزم پبلیكشن كی كتابیں داخل نصاب ہیں۔ عربی، قرآن مجید تجوید کے ساتھ تلاوت اور اردو وہندی کے لیے مختلف پبلیکیشن کی کتابوں کی روشنی میں سلیبس تیار کیا جاتا ہے۔ اسلامیات كا سلیبس اسكول نے اپنا تیار كی ہے۔