مطلوبہ مستندات
- تاریخ پیدائش كی دو تصدیق شدہ كاپیاں
- بچے كا چار پاسپورٹ سائز فوٹو گراف اور ماں باپ كا ایك ایك فوٹو گراف
- اس اصل ماركشیٹ كی كاپی جو بچے نے آخری امتحان میں حاصل كی ہے
- اصل ٹرانسفر سرٹیفیكٹ
- ایڈریس پروف
- Exam Schedule
- Admissions are open for the
2024-25 Academic Session from
Nursery (Pre-School) through Grade V.