كنڈر گارٹن

اس مرحلہ میں نرسری، ایل کے جی اور یو کے جی كلاسز ہیں۔ اس مرحلہ میں تین سے لے پانچ سال كے بچوں كو داخل كیا جاتاہے۔ انہیں پلے وے میتھڈ میں انگلش، ای وی ایس، ریاضیات اور اسلامك ، اردو اورعربی كی بنیادی تعلیم دی جاتی ہے، رائم یاد كروائے جاتے ہیں اور ضروری دعائیں ،قرآن مجید كی آیات او ر چھوٹی چھوٹی احادیث یاد كرائی جاتی ہیں تاكہ شروع سے بچہ میں اسلامی ذوق پروان چڑھ سكے۔


Bulletin Board

  • Exam Schedule
  • Admissions are open for the
    2024-25 Academic Session from
    Nursery (Pre-School) through Grade V.